قرآن مجید کے قدیم قلمی نسخوں کی کلر ٹرانسپیرنسی ،اے سی نے کاوشوں کو سراہا

 قرآن مجید کے قدیم قلمی نسخوں کی کلر  ٹرانسپیرنسی ،اے سی نے کاوشوں کو سراہا

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین ملک اور ڈی ایس پنڈی بھٹیاں نے قدیم اصلاح کتب خانہ میں قرآن مجید کے قدیم قلمی نسخوں جن کی بزرگ فوٹو جرنلسٹ ریاض احمد شاہین نے کلر ٹرانسپیرنسی مخصوص انداز میں کی انکو انہماک کے ساتھ دیکھا ۔ریاض احمد شاہین کی ان نایاب قلمی نسخوں کی بلیک اینڈ وائٹ اورکلر تصاویر نصف صدی سے مختلف انٹرنیشنل میگزین میں شائع ہوتی چلی آرہی ہیں۔بزرگ صحافی قرآن پاک کی اس کلر ٹرانسپیرنسی کو اپنی زندگی کا ایک اثاثہ قراردیتے ہیں ۔

اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین ملک اور ڈی ایس پنڈی بھٹیاں نے قدیم اصلاح کتب خانہ میں قرآن مجید کے قدیم قلمی نسخوں جن کی بزرگ فوٹو جرنلسٹ ریاض احمد شاہین نے کلر ٹرانسپیرنسی مخصوص انداز میں کی انکو انہماک کے ساتھ دیکھا ۔ریاض احمد شاہین کی ان نایاب قلمی نسخوں کی بلیک اینڈ وائٹ اورکلر تصاویر نصف صدی سے مختلف انٹرنیشنل میگزین میں شائع ہوتی چلی آرہی ہیں۔بزرگ صحافی قرآن پاک کی اس کلر ٹرانسپیرنسی کو اپنی زندگی کا ایک اثاثہ قراردیتے ہیں ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں