گجرات پو لیس کے 14 سب انسپکٹروں کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی
گجرات (نامہ نگار )پنجاب حکومت نے گجرات پولیس کے سب انسپکٹرمہرعتیق ،بشریٰ تبسم ،مہوش اسلم ، نعمان حسن۔۔۔
خضرحیات ،قاسم علی، محمد ذوالقرنین ،الطاف اسحق، غازی واصف منیر، امجداقبال، محمدعرفان، قیصرعلی ،حامد زیب اور ادریس افضل کو انسپکٹرکے عہد ے پرترقی دے دی۔