حافظ آباد :وزیراعلیٰ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی ٹیم کا فلور ملز کا دورہ

حافظ آباد :وزیراعلیٰ سپیشل مانیٹرنگ  یونٹ کی ٹیم کا فلور ملز کا دورہ

حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا )وزیراعلیٰ سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی ٹیم نے آٹا کی مقررہ نرخوں پر فروخت کو یقینی بنانے کیلئے فلور ملز ،مارکیٹوں اور بازاروں کا دورہ کیا ۔

 سپیشل مانیٹرنگ یونٹ کی فوکل پرسن نبیلہ ارشاد نے ٹیم اور پیرا فورس کے ہمراہ فلور ملزکا دورہ کیا جہاں انہوں نے حکومتی نرخوں پر 10کلو اور20کلو آٹے کے تھیلوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کے حوالے سے انتظامات کا جائزہ لیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں