شہر سے مویشیوں کے انخلا کیلئے آپریشن، 30 باڑے سیل

شہر سے مویشیوں کے انخلا  کیلئے آپریشن، 30 باڑے سیل

گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)متعدد بار شہر سے بھینسوں کے انخلا کیلئے دی گئی ڈیڈ لائن پر عمل درآمد نہ ہونے پر میونسپل کارپوریشن اور پیرا فورس کی جانب سے مشترکہ آپریشن کیا گیا۔

حافظ آباد روڈ کو ٹلی رستم، باغبانپورہ گلہ پاکستان پان شاپ والے سمیت دیگر مقامات پر 30 باڑے سیل کرد ئیے۔ کارپوریشن انتظامیہ کے مطابق شہر بھر سے بھینسوں کے انخلا تک آپریشن جاری رہے گا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں