کسانوں میں ٹریکٹر وں کی تقسیم اور سرسبز کنو نشن کا انعقاد

کسانوں میں ٹریکٹر وں کی  تقسیم اور سرسبز کنو نشن کا انعقاد

جامکے چٹھہ ،گوجرانوالہ(نامہ نگار،سٹاف رپورٹر)کمشنر نوید حیدر شیرازی کی رہنمائی میں محکمہ زراعت توسیع ضلع گوجرانوالہ اور وزیر آباد کے زیرِ اہتمام تقریبِ تقسیم ٹریکٹرز اور سرسبز کسان کنونشن منعقد ہوا۔

تقریب میں ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نوید احمد، ایم پی ایز قیصر اقبال سندھو، نواز چوہان، وقار احمد چیمہ، عمر فاروق ڈار،ڈائریکٹر زراعت توسیع گوجرانوالہ ڈویژن ڈاکٹر شکیل احمد، ڈائریکٹر زراعت توسیع گجرات ڈویژن ڈاکٹر عرفان اللہ وڑائچ، ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع گوجرانوالہ ڈاکٹر جاوید اختر پڈھیار، ٹیکنیکل آفیسر فاطمہ فرٹیلائزرکمپنی وسیم افضل سمیت علاقائی کاشتکاروں اور متعلقہ محکموں کے ذمہ دار وں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں