کامونکے :ڈکیتی کی وارداتوں میں 2افراد کو لوٹ لیا گیا

 کامونکے :ڈکیتی کی وارداتوں  میں 2افراد کو لوٹ لیا گیا

کامونکے (تحصیل رپورٹر )ڈکیتی کی وارداتوں میں 2افراد کو لوٹ لیا گیا۔ سکندر سے ایک ڈاکو مین بازار کے قریب رکشہ چھین کر فرار ہوگیا جبکہ محمد فاروق سے دو ڈاکو شریف پورہ منی سٹیڈیم کے قریب رقم اور فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

ڈکیتی کی وارداتوں میں 2افراد کو لوٹ لیا گیا۔ سکندر سے ایک ڈاکو مین بازار کے قریب رکشہ چھین کر فرار ہوگیا جبکہ محمد فاروق سے دو ڈاکو شریف پورہ منی سٹیڈیم کے قریب رقم اور فون چھین کر فرار ہو گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں