ڈسکہ :چھری کے وار کرکے باپ 2بیٹوں کو زخمی کر دیا

ڈسکہ :چھری کے وار کرکے  باپ 2بیٹوں کو زخمی کر دیا

ڈسکہ ، موترہ(نمائندہ دنیا ،نامہ نگار )ایک شخص نے چھری کے وار کرکے باپ اور بیٹوں کو زخمی کردیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ ساہنے والی کے اشفاق نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنے بیٹوں اسد ا ورحمزہ کے ہمراہ گھرمیں موجودتھاکہ اسی دوران ملزم زوہیب مسلح چھری گھرمیں گھس آیا اور آتے ہی باپ اور بیٹوں کو چھری کے وارکرکے زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

یک شخص نے چھری کے وار کرکے باپ اور بیٹوں کو زخمی کردیا۔ تھانہ موترہ کے علاقہ ساہنے والی کے اشفاق نے پولیس کودرخواست دی کہ وہ اپنے بیٹوں اسد ا ورحمزہ کے ہمراہ گھرمیں موجودتھاکہ اسی دوران ملزم زوہیب مسلح چھری گھرمیں گھس آیا اور آتے ہی باپ اور بیٹوں کو چھری کے وارکرکے زخمی کردیا ،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں