ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،10گرفتار

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی،10گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کرنیوالے 10افراد کو گرفتار کر لیا گیا ۔

 سٹی،صدر اورایمن آبادپولیس نے بغیر لائسنس موٹر سائیکلیں ، رکشے ،ٹرک اورٹریکٹر ٹرالی چلانے پر مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں