ٹرین کی زد میں آ کر نا معلوم شخص جاں بحق
لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )کھاریاں میں ایک شخص ٹرین کی زدمیں آکر جاں بحق ہوگیا ۔
کھاریاں ریلوے سٹیشن کے قریب حادثے کا شکار متوفی کی شناخت نہ ہوسکی ،صدر پولیس کھاریاں اور ریلوے پولیس نے لاش ہسپتال پہنچادی ۔

سے اہم مضامین پڑھیئے