گجرات:غیر قانونی تعمیرات پر متعدد عمارتیں سیل

گجرات:غیر قانونی تعمیرات  پر متعدد عمارتیں سیل

گجرات (نامہ نگار،سٹی رپورٹر)ڈی سی گجرات نورالعین کے حکم پر غیر قانونی تعمیرات کرنے پر انسپکٹر بلڈنگ برانچ ضلع کونسل نے بھمبر روڈ،فتح پور روڈ زپر متعدد بلڈنگز کو سیل کر دیا۔

ڈی سی گجرات نورالعین کے حکم پر غیر قانونی تعمیرات کرنے پر انسپکٹر بلڈنگ برانچ ضلع کونسل نے بھمبر روڈ،فتح پور روڈ زپر متعدد بلڈنگز کو سیل کر دیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں