ڈسکہ:لاکھوں رو پے کی 6من چرس ،25لٹر شراب 2کلو سے زائد ہیروئین تلف

ڈسکہ:لاکھوں رو پے کی  6من چرس ،25لٹر شراب 2کلو سے زائد ہیروئین تلف

ڈسکہ(نامہ نگار )لاکھوں رو پے کی 6من چرس ،25لٹر شراب ،2کلو700گرام ہیروئین کو تلف کردیا گیا۔

سیشن جج سیالکوٹ ندیم طاہر سعیداور ڈی پی او فیصل شہزاد کی ہدایات پر سینئرسول جج کریمنل ڈویژن محمد ریاض کی زیر نگرانی انچارج مال خانہ مین برانچ ڈسکہ زاہد مصطفی و دیگر نے منشیات کو موترہ نہر کے قریب آگ لگا کرتلف کردیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں