3بجلی چورپکڑے گئے

3بجلی چورپکڑے گئے

کامونکے (نامہ نگار)بجلی چوری کرنے پر خاتون سمیت 3بجلی چورپکڑے گئے ۔ ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او عمیر ظہیر اور رمضان کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر پورنپور کے قاسم ،گونا عور کی صفیہ بیگم اور ارشد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔

بجلی چوری کرنے پر خاتون سمیت 3بجلی چورپکڑے گئے ۔ ایمن آباد اور واہنڈو پولیس نے ایس ڈی او عمیر ظہیر اور رمضان کی درخواستوں پر ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرنے پر پورنپور کے قاسم ،گونا عور کی صفیہ بیگم اور ارشد کیخلاف مقدمات درج کرلیے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں