تین مقامات سے ہزاروں مالیت کاسامان چوری
تتلے عالی(نامہ نگار)تین مقامات سے ہزاروں مالیت کاسامان چوری ہوگیا۔قلعہ نوہد سنگھ میں عبدالرحمن کا20ہزار کا سامان ،تتلے عالی میں خرم کی 50ہزار روپے مالیتی ریڑھی گلی سے چوری ہو گئی،بڈھا گورائیہ میں زمیندار اسد کی زرعی موٹر چوری ہو گئی۔تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔
تین مقامات سے ہزاروں مالیت کاسامان چوری ہوگیا۔قلعہ نوہد سنگھ میں عبدالرحمن کا20ہزار کا سامان ،تتلے عالی میں خرم کی 50ہزار روپے مالیتی ریڑھی گلی سے چوری ہو گئی،بڈھا گورائیہ میں زمیندار اسد کی زرعی موٹر چوری ہو گئی۔تتلے عالی پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔