ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی پر دو ملزم گرفتار

 ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف  ورزی پر دو ملزم گرفتار

منڈیکی گورائیہ(نامہ نگار)ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دو ملزم گرفتار کرلئے گئے ۔ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ مین بازار ڈسکہ اور نسبت روڈ پرملزم عظیم اور ایاز ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کررہے ہیں پولیس نے دونوں کورنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کرنے پر دو ملزم گرفتار کرلئے گئے ۔ پولیس کو مخبرخاص نے اطلاع دی کہ مین بازار ڈسکہ اور نسبت روڈ پرملزم عظیم اور ایاز ساؤنڈ سسٹم ایکٹ کی خلاف ورزی کررہے ہیں پولیس نے دونوں کورنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں