ڈی سی گجرات سے کاروباری افراد کی ملاقات، شیلٹرز منتقلی کی ہدایت

ڈی سی گجرات سے کاروباری افراد  کی ملاقات، شیلٹرز منتقلی کی ہدایت

گجرات(سٹی رپورٹر)گجرات کے ممتاز بزنس مین چوہدری ناصر،جاوید بٹ اور راجہ غفور کی ڈپٹی کمشنر گجرات نور العین سے ملاقات، جلالپورجٹاں میں شہریوں کی پرائیویٹ پراپرٹی کے سامنے بننے والے گرین بس شیلٹرز بارے تحفظات سے آگاہ کیا ۔

جس پر ڈپٹی کمشنر نے اسسٹنٹ کمشنر کو جلالپورجٹاں میں بننے والے شیلٹرز بارے شہریوں سے مشاورت کرکے اعتماد میں لینے اور شیلٹرز کو دیگر مقام پر منتقل کرنے کی ہدایات جاری کیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں