ہیڈبمبانوالہ،منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار)ڈیرہ پر رکھے ملازم نے ساڑھے 9لاکھ روپے چوری کر لئے ۔منڈیکی گورائیہ کا سعید جوبھینسوں کی خریدوفروخت کرتا تھااس نے 4 بھینسیں فروخت کر کے ساڑھے 9لاکھ گھر میں رکھے ہوئے تھے کہ اس کا ملازم شان جو اس نے ڈیرہ پر ملازم رکھاہوا تھا گھر سے پیسے لے گیا۔بھکھی سندھواں کے اشتیاق کے گھر سے 8من مونجی سپر چوری ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

ہیڈبمبانوالہ،منڈیکی گورائیہ (نامہ نگار)ڈیرہ پر رکھے ملازم نے ساڑھے 9لاکھ روپے چوری کر لئے ۔

منڈیکی گورائیہ کا سعید جوبھینسوں کی خریدوفروخت کرتا تھااس نے 4 بھینسیں فروخت کر کے ساڑھے 9لاکھ گھر میں رکھے ہوئے تھے کہ اس کا ملازم شان جو اس نے ڈیرہ پر ملازم رکھاہوا تھا گھر سے پیسے لے گیا۔بھکھی سندھواں کے اشتیاق کے گھر سے 8من مونجی سپر چوری ہوگئی ۔ پولیس نے مقدمات درج کر لئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں