آتش بازی کرنے والا رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

 آتش بازی کرنے والا  رنگے ہاتھوں پکڑاگیا

تتلے عالی(نامہ نگار)آتش بازی کرنے والا رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا۔پولیس نے تتلے عالی کے علاقہ فیصل کالونی گلی نمبر1 میں گلی وشاہراہ عام پر آتش بازی کرنے والے شہباز کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

آتش بازی کرنے والا رنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا گیا۔پولیس نے تتلے عالی کے علاقہ فیصل کالونی گلی نمبر1 میں گلی وشاہراہ عام پر آتش بازی کرنے والے شہباز کو رنگے ہاتھوں گرفتارکرکے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں