معمولی تلخ کلامی پر نوجوان پر تشدد ،6افراد کیخلاف مقدمہ
سمبڑیال(سٹی رپورٹر)معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کوتشددکانشانہ بنادیاگیا۔ سمبڑیال کے علاقہ لالے والی میں معمولی تلخ کلامی پر گاؤں کے ملزموں نے طفیل کے بیٹے عامر کو مکوں اورپسٹل کے بٹ مارکر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے والد کی درخواست پر 6 ملزموں ساحل بھٹی ، نعمان ،سکندر ،کاشف مہر سمیت دو نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔
معمولی تلخ کلامی پر نوجوان کوتشددکانشانہ بنادیاگیا۔ سمبڑیال کے علاقہ لالے والی میں معمولی تلخ کلامی پر گاؤں کے ملزموں نے طفیل کے بیٹے عامر کو مکوں اورپسٹل کے بٹ مارکر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے والد کی درخواست پر 6 ملزموں ساحل بھٹی ، نعمان ،سکندر ،کاشف مہر سمیت دو نامعلوم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا ۔