مقدمہ کی پیروی کرنے پردھمکیاں،مقدمہ درج

مقدمہ کی پیروی کرنے  پردھمکیاں،مقدمہ درج

سمبڑیال(سٹی رپورٹر)دو افراد کی مقدمہ کی پیروی کرنے والے شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،پولیس رپورٹ کے مطابق سمبڑیا ل کچہری سے واپس کارپر سوار ہوکر اپنے گاؤں ماجرہ کلاں جاتے ہوئے تین افراد گلزار، اسجد اورعبدالخالق کودوموٹر سائیکل سوار وں نے اسلحہ کے زورپر روک لیا اورکہا کہ مقدمہ کی پیروی چھوڑ دو ورنہ جان سے ہاتھ دھونا پڑیں گے ۔تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے درخواست پر دوملزموں خرم شہزاد اورراشد نذیر کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

دو افراد کی مقدمہ کی پیروی کرنے والے شہری کو سنگین نتائج کی دھمکیاں،پولیس رپورٹ کے مطابق سمبڑیا ل کچہری سے واپس کارپر سوار ہوکر اپنے گاؤں ماجرہ کلاں جاتے ہوئے تین افراد گلزار، اسجد اورعبدالخالق کودوموٹر سائیکل سوار وں نے اسلحہ کے زورپر روک لیا اورکہا کہ مقدمہ کی پیروی چھوڑ دو ورنہ جان سے ہاتھ دھونا پڑیں گے ۔تھانہ ایئرپورٹ پولیس نے درخواست پر دوملزموں خرم شہزاد اورراشد نذیر کیخلاف مقدمہ درج کرکے قانونی کارروائی شروع کردی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں