سیالکوٹ:ڈی پی او کی جا نب سے گرجا گھروں کی سکیورٹی کا جائزہ

سیالکوٹ:ڈی پی او کی جا نب سے  گرجا گھروں کی سکیورٹی کا جائزہ

سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے مختلف گرجا گھروں پر اہلکاروں کی ڈیوٹی چیک کی اور ڈیوٹی پر مامور افسر وں کو مستعدی سے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی۔

ڈی پی او سیالکوٹ فیصل شہزاد نے سکیورٹی کے انتظامات کو یقینی بنانے کیلئے مختلف گرجا گھروں پر اہلکاروں کی ڈیوٹی چیک کی اور ڈیوٹی پر مامور افسر وں کو مستعدی سے فرائض سر انجام دینے کی ہدایت کی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں