کامونکے :مختلف واقعات میں 2 اغوا
کامونکے (نامہ نگار )مختلف واقعات میں2 خواتین کو اغوا کرلیا گیا۔
بھروکی ورکاں کے (ث)کی 15سالہ بیٹی کو گوجرانوالہ کا کاشف،کامران اور دو نامعلوم افراد جبکہ مرالیوالا کی نازیہ کی بیٹی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ۔