قوانین کی خلاف ورزیوں پر چالان
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا )سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور ، سمبڑیال کے علاقوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سینکڑوں موٹر سائیکلوں ودیگرگاڑیوں کے چالان کر کے ڈرائیورز کو گرفتار کرلیاگیا ۔ ڈی پی او فیصل شہزاد نے گوہد پور میں ناکے کا معائنہ کیا۔
سیالکوٹ، ڈسکہ، پسرور ، سمبڑیال کے علاقوں میں ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پر سینکڑوں موٹر سائیکلوں ودیگرگاڑیوں کے چالان کر کے ڈرائیورز کو گرفتار کرلیاگیا ۔ ڈی پی او فیصل شہزاد نے گوہد پور میں ناکے کا معائنہ کیا۔