لاؤڈ سپیکر استعمال پر4ملزم گرفتار

لاؤڈ سپیکر استعمال پر4ملزم گرفتار

موترہ(نامہ نگار)پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی موضع لوڑھکی اور ڈسکہ سے پر 4ملزموں سجاد’محسن ’مزمل اور بابر کورنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔

پولیس نے خفیہ اطلاع پر چھاپہ مار لاؤڈ سپیکر ایکٹ کی خلاف ورزی موضع لوڑھکی اور ڈسکہ سے پر 4ملزموں سجاد’محسن ’مزمل اور بابر کورنگے ہاتھوں گرفتارکرلیا۔ مقدمات بھی درج کرلئے گئے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں