حافظ آباد :اینٹوں کے ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

حافظ آباد :اینٹوں کے ریٹ  تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

حافظ آباد(نامہ نگار ، نمائندہ دنیا )شہر میں اینٹوں کے ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹوں کی تینوں اقسام، درجہ اول 20ہزار روپے سے زائد، درجہ دوم 17ہزار روپے سے زائد اور درجہ سوم 12ہزار روپے سے زائد ہیں جو عام شہری کی دسترس سے باہر ہیں۔

شہر میں اینٹوں کے ریٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق اینٹوں کی تینوں اقسام، درجہ اول 20ہزار روپے سے زائد، درجہ دوم 17ہزار روپے سے زائد اور درجہ سوم 12ہزار روپے سے زائد ہیں جو عام شہری کی دسترس سے باہر ہیں۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں