راہوالی :سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

راہوالی :سابق وزیراعظم  ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر تقریب

راہوالی(نامہ نگار)سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سالگرہ پر کیک کاٹنے کی تقریب پیپلزپارٹی راہوالی کے جنرل سیکرٹری مرزا ابرار کاشف بیگ کی رہائشگاہ پر منعقد ہوئی۔۔۔

 جس میں ضلعی نائب صدر مبین احمد خاں، شرقی راہوالی پی پی کے صدر خادم حسین بٹ، جنرل سیکرٹری وکیل ملک، محمد شریف بٹ، کنٹونمنٹ بورڈ پی پی کے صدر آغا عبدالمجید، حبیب کھوکھر، حاجی عبدالرزاق، محمد رفیق ، شوکت علی واجد خاں لودھی، علی مبین خاں لودھی و دیگر نے شرکت کی۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں