راہوالی:ڈاکو نے شہری سے ہزاروں روپے چھین لئے

 راہوالی:ڈاکو نے شہری سے  ہزاروں روپے چھین لئے

راہوالی (نمائندہ دنیا )ڈاکو پر شہری سے ہزاروں روپے چھین کر فرار ہو گیا ۔

محلہ جٹانوالہ کارہائشی امتیاز احمد رات اڑھائی بجے پیدل گھر جارہا تھا کہ سیالکوٹ سویٹس کے قریب موٹرسائیکل سوار نے روک لیا اور پسٹل تان لیا اور 8 ہزار روپے چھین کر فرار ہوگیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں