تتلے عالی :سابق رنجش پر فائرنگ سے ایک شخص زخمی

تتلے عالی :سابق رنجش پر  فائرنگ سے ایک شخص زخمی

تتلے عالی(نامہ نگار )سابق رنجش پر گولیاں مار کر ایک شخص کو زخمی کر دیا گیا ۔

نواحی گاؤح گاؤں لنج شریف کا حنظلہ کوہلو والہ میں دودھ کی دکان بند کرکے گھر آرہاتھا کہ گلی میں کھڑے عمر،معظم اورچھت پرکھڑے علی نے فائرنگ کردی گولیاں لگنے سے حنظلہ شدید زخمی ہوگیا جسے طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال نوشہرہ ورکاں بعد ازاں سول ہسپتال گوجرانوالہ ریفر کر دیا گیا۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں