سیالکوٹ:13 دن سے لاپتہ نوجوان کی لاش نالے سے برآ مد
سیالکوٹ (نمائندہ دنیا ،ڈسٹرکٹ رپورٹر)تھانہ صدر پسرور کی حدود قصبہ چھچھروالی میں 13 دن سے لاپتہ مزمل نامی نوجوان کی لاش چھچھروالی کے نکاسی والے نالے سے برآمدہوئی ہے ۔
اطلاع ملتے ہی ڈی ایس پی پسرور سہیل اخلاق بھاری نفری کے موقع پر پہنچ گئے ۔