ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی اے ایف این آرفن کئیر ہوم آمد

ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی اے  ایف این آرفن کئیر ہوم آمد

وزیرآباد(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر نوید احمد کی اے ایف این آرفن کئیر ہوم آمد، مختلف حصوں کا معائنہ کیا،اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر جواد حسین پیر زادہ،ڈائریکٹر عدنان محمود گجر ودیگر بھی ہمراہ تھے ۔

نوید احمد نے کہا کہ بلا شبہ بے سہارا اور یتیم بچوں کی کفالت اللہ تعالیٰ اور نبی آخر الزمان ؐکا پسندیدہ عمل ہے ، یتیم اور محروم بچوں کی کفالت مشترکہ ذمہ داری ہے ، اے ای ایف این آرفن کئیر ہوم صرف ایک بلڈنگ نہیں بلکہ یتیم بچوں کیلئے محفوظ پناہ گاہ،تعلیم وتربیت کا مرکز اور بہتر مستقبل کی امید ہے ۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں