موٹروے پولیس کے آفیسر عابد مجید طور کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

موٹروے پولیس کے آفیسر عابد مجید  طور کی انسپکٹر کے عہدے پر ترقی

کامونکے (نامہ نگار )موٹروے پولیس کے فرض شناس آفیسر عابد مجید طور کو انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی۔

 انسپکٹر جنرل نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس سلطان احمد چودھری نے ترقی کے احکامات جاری کیے ۔ موٹروے پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد میں انہیں نئے عہدے کے رینک لگائے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں