قوانین کی خلاف ورزی پر 2فوڈ یونٹس کی پروڈکشن بند

قوانین کی خلاف ورزی پر  2فوڈ یونٹس کی پروڈکشن بند

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر )فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گوجرانوالہ میں کریک ڈاؤن کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر3معروف فوڈ پوائنٹس کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 2کی پروڈکشن بندجبکہ 3کو 6لاکھ روپے کے جرمانے عائد کرد ئیے اور 105 کلو شوگر سیرپ، 2من سے زائد مختلف ناقص، ایکسپائرڈ ممنوعہ اشیا تلف کردی گئیں،کارروائیاں لوہیانوالی کینال، کیپری کالونی اور کنگنی والا میں کی گئیں۔

فوڈ سیفٹی ٹیموں نے گوجرانوالہ میں کریک ڈاؤن کے دوران قوانین کی خلاف ورزی پر3معروف فوڈ پوائنٹس کیخلاف ایکشن لیتے ہوئے 2کی پروڈکشن بندجبکہ 3کو 6لاکھ روپے کے جرمانے عائد کرد ئیے اور 105 کلو شوگر سیرپ، 2من سے زائد مختلف ناقص، ایکسپائرڈ ممنوعہ اشیا تلف کردی گئیں،کارروائیاں لوہیانوالی کینال، کیپری کالونی اور کنگنی والا میں کی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں