فائر سیفٹی انتظامات ناکافی ہونے پرڈنگہ میں 5پلازے سیل

  فائر سیفٹی انتظامات ناکافی  ہونے پرڈنگہ میں 5پلازے سیل

گجرات (نامہ نگار )اے سی کھاریاں احمد شیر گوندل نے فائر سیفٹی انتظامات ناکافی ہونے پر ڈنگہ میں واقع5کمرشل پلازوں کو سیل کر دیا۔

اے سی کھاریاں احمد شیر گوندل نے فائر سیفٹی انتظامات ناکافی ہونے پر ڈنگہ میں واقع5کمرشل پلازوں کو سیل کر دیا۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں