حلقہ پی پی44میں 48کروڑ 50لاکھ کے ٹینڈرزجاری

 حلقہ پی پی44میں 48کروڑ  50لاکھ کے ٹینڈرزجاری

ہیڈمرالہ(نامہ نگار)ممبرصوبائی اسمبلی وصوبائی پارلیمانی سیکرٹری براحت سیاحت راناعارف اقبال کی کاوش سے حلقہ پی پی44میں چھوٹی بڑی سڑکوں ،راستوں اورگلیوں میں کارپٹ،کیلئے 48کروڑ 50لاکھ روپے کے ٹینڈرزجاری کردئیے گئے ۔

 فنڈزسے پنڈی پنجوڑاں تاگجرال، سیدپور روڈتاگجرٹاوْن،کاہلیاں تاسیڑھ براستہ پھوکلیا ن ،بنوٹ تانجوال،گوندل تارڈیال،گوندل تاسرہالی لنک روڈ ،بوتھ تاٹونکن ،پنڈی مانڈلہ تانئی آبادی چپراڑی، پیرسبزتاراول ککر،ایم آرلنک پل تافاطمہ جناح ڈگری کالج ڈھلیوالی ،وڈھال تامعظم آباد،بہادرپورجنازہ گاہ تاکلووال روڈ،کلووال روڈتاکوٹھے پٹھاناں،چکرالہ تانقدپورہ،ڈھپئی تاچک سدیو،اڈہ گڑھی تامیانی پٹھاناں اورفاطمہ مسجدکھروٹہ سیداں تاچک سدیو کے تمام راستوں کی تعمیرومرمت کی جائے گی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں