زیادہ مقدار میں نیند کی گولیاں کھانے سے خاتون کی حالت بگڑ گئی
کامونکے (نامہ نگار)زیادہ مقدار میں نیند کی گولیاں کھانے سے معمر خاتون کی حالت بگڑ گئی۔ گزشتہ رات موڑ ایمن آباد کی 65 سالہ عالیہ بی بی نے نیند نہ آنے پرزیادہ مقدار میں دوائی کھالی۔ خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا۔ جہاں سے تشویشناک حالت پر ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔
زیادہ مقدار میں نیند کی گولیاں کھانے سے معمر خاتون کی حالت بگڑ گئی۔ گزشتہ رات موڑ ایمن آباد کی 65 سالہ عالیہ بی بی نے نیند نہ آنے پرزیادہ مقدار میں دوائی کھالی۔ خاتون کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا۔ جہاں سے تشویشناک حالت پر ڈی ایچ کیو اسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا گیا۔