روبینہ آصف کو نوکھر مرکز میں اے ای او کا اضافی چارج سونپ دیا گیا
نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک نے گورنمنٹ گرلز ہائیسکول نمبر 1 نوشہرہ ورکاں کی ٹیچر روبینہ آصف سدھو کو بہترین انتظامی کارکردگی کے اعتراف میں نوکھر مرکز میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کا اضافی چارج سونپ کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔
چیف ایگزیکٹو آفیسر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی گوجرانوالہ ڈاکٹر عطیہ ارشد ملک نے گورنمنٹ گرلز ہائیسکول نمبر 1 نوشہرہ ورکاں کی ٹیچر روبینہ آصف سدھو کو بہترین انتظامی کارکردگی کے اعتراف میں نوکھر مرکز میں اسسٹنٹ ایجوکیشن آفیسر کا اضافی چارج سونپ کر نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔