پولیو ورکردورانِ ڈیوٹی اغوا

پولیو ورکردورانِ ڈیوٹی اغوا

تتلے عالی(نامہ نگار)نواحی گاؤں باورے پیارے کے رہائشی شبیر کی18سالہ بیٹی(ع)17 جنوری کوگھر سے پولیو قطرے پلانے کی ڈیوٹی پر گئی، واپس نہیں آئی،ورثاکے اغواکے خدشہ پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

نواحی گاؤں باورے پیارے کے رہائشی شبیر کی18سالہ بیٹی(ع)17 جنوری کوگھر سے پولیو قطرے پلانے کی ڈیوٹی پر گئی، واپس نہیں آئی،ورثاکے اغواکے خدشہ پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں