چوری کی تین وارداتیں

چوری کی تین وارداتیں

نوشہرہ ورکاں (نمائندہ دنیا)چوری کی تین وارداتیں ۔ ڈھلہ شریف کے رہائشی محمود الحسن کی حویلی سے چور دو لاکھ کا سنڈا لے گئے ۔

ڈھلہ شریف سے ہی عمر حیات کی حویلی سے قیمتی موبائل چوری کر لیا گیا۔ سادھوکی کے علاقے سے گیپکو کے ٹرانسفارمر سے قیمتی کاپر نکال لیا گیا جسکی مالیت تقریباً ڈیڑھ لاکھ بتائی جاتی ہے ۔متاثرین نے پولیس سے مطالبہ کیا ہے کہ بڑھتی وارداتوں کا نوٹس لیکر ملزموں کو جلد گرفتار کیا جائے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں