عنصر گورسی تبدیل،میاں ناصر ایس ایچ او سٹی لالہ موسیٰ تعینات

عنصر گورسی تبدیل،میاں ناصر  ایس ایچ او سٹی لالہ موسیٰ تعینات

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )آرپی او گوجرانوالہ نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے ایس ایچ او عنصر گورسی کو تبدیل کرکے میاں ناصر کو تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کانیاایس ایچ او تعینات کردیا جنہوں نے چارج سنبھال کرکام شرو ع کردیا۔

آرپی او گوجرانوالہ نے تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کے ایس ایچ او عنصر گورسی کو تبدیل کرکے میاں ناصر کو تھانہ سٹی لالہ موسیٰ کانیاایس ایچ او تعینات کردیا جنہوں نے چارج سنبھال کرکام شرو ع کردیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں