محکمہ جنگلات حافظ آباد کے 3گارڈ ز کی بلاک آفیسر کے عہدے پر ترقی

محکمہ جنگلات حافظ آباد کے 3گارڈ ز کی بلاک آفیسر کے عہدے پر ترقی

حافظ آباد(نامہ نگار‘ نمائندہ دُنیا )محکمہ فاریسٹ حافظ آباد کے 3گارڈ زکو بلاک آفیسر کے عہدے پر ترقی دیدی گئی۔

 ڈسٹرکٹ فاریسٹ آفیسر نعیم عاشق نے ترقی پانے والے الطاف حسین، مدثر حسین اور عبدالمجید میں آرڈر تقسیم کئے ۔ 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں