نا معلوم افراد نے اغوا کر لیا
موترہ(نامہ نگار )نامعلوم افرادنے طالبہ اور نوجوان کو اغواکرلیا ۔ آڈھا میں راشد کے بھا ئی اور آلومہار کے اختر کی بیٹی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔
نامعلوم افرادنے طالبہ اور نوجوان کو اغواکرلیا ۔ آڈھا میں راشد کے بھا ئی اور آلومہار کے اختر کی بیٹی کو نامعلوم افراد اغوا کرکے لے گئے ، پولیس نے مقدمات درج کرکے تلاش شروع کر دی ۔