منشیات فروش خاتو ن گرفتار

منشیات فروش خاتو ن گرفتار

کامونکے (نامہ نگار )پولیس نے منشیات فروش خاتون کو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ ایمن آباد پولیس نے دوران گشت روبینہ نامی خاتون کو گرفتار کیا۔ ایک کلو سات سو دس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

پولیس نے منشیات فروش خاتون کو چرس سمیت گرفتار کرلیا۔ ایمن آباد پولیس نے دوران گشت روبینہ نامی خاتون کو گرفتار کیا۔ ایک کلو سات سو دس گرام چرس برآمد کرکے مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں