وزیرآباد :گار منٹس شاپ پر ڈاکہ

وزیرآباد :گار منٹس شاپ پر ڈاکہ

وزیرآباد (ڈسٹرکٹ رپورٹر )سیالکوٹ روڈ پر چوک حاجی پورہ میں گارمنٹس شاپ میں 3 ڈاکوگھس آ ئے اورد کاندار سے 70 ہزار روپے اور 2قیمتی موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ سٹی نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔

سیالکوٹ روڈ پر چوک حاجی پورہ میں گارمنٹس شاپ میں 3 ڈاکوگھس آ ئے اورد کاندار سے 70 ہزار روپے اور 2قیمتی موبائل لوٹ کر فرار ہو گئے ، پولیس تھانہ سٹی نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر تفتیش شروع کر دی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں