کامونکے :بھائی سے جھگڑے پر دلبرداشتہ خاتون کا اقدام خود کشی
کامونکے (نامہ نگار )گھریلو ناچاقی پر دلبرداشتہ ہوکر خاتون کا اقدام خودکشی، بلال پارک کی 30 سالہ معصومہ کا بھائی سے جھگڑا ہوگیا۔ ۔۔۔
جھگڑے کے بعد دلبرداشتہ ہوکر معصومہ نے بڑی مقدار میں نیند کی گولیاں نگل لیں طبی امداد کیلئے تحصیل ہسپتال پہنچایا گیا جہاں سے تشویشناک حالت کے پیش نظر ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کردیا گیا ۔