لالہ موسیٰ :رہائشی علاقوں میں متعدد غیر قانونی گودام سیل

لالہ موسیٰ :رہائشی علاقوں میں  متعدد غیر قانونی گودام سیل

لالہ موسیٰ(نمائندہ دنیا )رہائشی علاقوں میں متعدد غیر قانونی گودام سیل کر دئیے گئے ۔ جامع مسجد محلہ میں غیر قانونی تجارتی گوداموں کیخلاف ایک شہری کی شکایت پر پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے کارروائی کرتے میونسپل کمیٹی نے متعدد گودام سیل کر د ئیے ۔

رہائشی علاقوں میں متعدد غیر قانونی گودام سیل کر دئیے گئے ۔ جامع مسجد محلہ میں غیر قانونی تجارتی گوداموں کیخلاف ایک شہری کی شکایت پر پاکستان سٹیزن پورٹل کے ذریعے کارروائی کرتے میونسپل کمیٹی نے متعدد گودام سیل کر د ئیے ۔

 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں