راہوالی:گھر سے لاکھوں روپے غیر ملکی کر نسی ، زیورات چوری

راہوالی:گھر سے لاکھوں روپے  غیر ملکی کر نسی ، زیورات چوری

راہوالی (نامہ نگار، نمائندہ دنیا )اہلخانہ کی عدم موجود گی میں چور گھر سے لاکھوں روپے ، طلائی زیورات ، لیپ ٹاپ ،180 برطانوی پاؤنڈ لے گئے۔

اقبال ٹاؤن گلی نمبر 7کا رہائشی اسفند یار اہلخانہ کیساتھ تقریب میں شرکت کیلئے گیا ہوا تھا ، انکی عدم موجود گی میں نامعلوم چور تالے توڑ کر اندر داخل ہو ئے اور الماری سے 15 لاکھ روپے، برطانوی کر نسی ، طلائی زیورات او ر لیپ ٹاپ لے گئے۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں