حافظ آباد :لائیو سٹاک کے ضلعی افسر وں اور فیلڈ سٹاف کی ٹریننگ ورکشاپ
حافظ آباد(نامہ نگار،نمائندہ دنیا)محکمہ لائیو سٹاک حکومت پنجاب کی جانب سے ضلعی افسر وں اور فیلڈ سٹاف کی ٹریننگ ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا۔
ٹریننگ ورکشا پ میں افسران اور دیگر سٹاف کو بائیو سیفٹی، بائیو سکیورٹی،ضابطہ اخلاق سمیت فیلڈ میں پیش آنے والے مختلف سٹا ف اور انکے حل بارے خصوصی آگاہی دی گئی۔