فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے الیکشن 16فروری کو ہونگے
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے الیکشن 16فروری کو پریس کلب میں ہونگے ، چیئرمین الیکشن کمشنر فہد جرال جبکہ دو ممبر الیکشن بورڈ خرم شہزاد اور محمد فاروق ہونگے ۔
فوٹو جرنلسٹ ایسوسی ایشن گوجرانوالہ کے الیکشن 16فروری کو پریس کلب میں ہونگے ، چیئرمین الیکشن کمشنر فہد جرال جبکہ دو ممبر الیکشن بورڈ خرم شہزاد اور محمد فاروق ہونگے ۔