ڈاکٹر سعود افضل عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے مستقل ایم ایس تعینات

 ڈاکٹر سعود افضل عزیز بھٹی شہید ہسپتال کے مستقل ایم ایس تعینات

گجرات (نامہ نگار )پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ڈاکٹر سعود افضل کو مستقل ایم ایس تعینات کر دیا ، پنجاب حکومت کیجانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔

پنجاب حکومت نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹرز عزیز بھٹی شہید ہسپتال میں ڈاکٹر سعود افضل کو مستقل ایم ایس تعینات کر دیا ، پنجاب حکومت کیجانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں