منڈی بہاؤالدین :ڈپٹی کمشنر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے سربراہوں کا اجلاس

منڈی بہاؤالدین :ڈپٹی کمشنر  کی زیر صدارت ضلعی محکموں  کے سربراہوں کا اجلاس

منڈی بہاؤالدین(ڈسٹرکٹ رپورٹر )ڈپٹی کمشنر عدیل حیدر کی زیر صدارت ضلعی محکموں کے سربراہوں کا اہم اجلاس منعقد ہوا

،تمام محکموں کی کارکردگی، جاری منصوبوں کی پیش رفت، سرکاری امور کی انجام دہی، عوامی خدمات کی فراہمی، کے پی آئیز، ای بز، بلدیاتی سروسز کی فراہمی،آن لائن شکایات، ترقیاتی سکیمز اور درپیش مسائل کا جائزہ لیا گیا۔ڈپٹی کمشنر نے ترقیاتی منصوبوں، تعمیراتی سائٹس پر حفاظتی اقدامات سمیت تمام ایس او پیز پر 100فیصد عملدرآمد یقینی بنانے کے احکامات دئیے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں