ڈاکٹر عمر شریف راٹھور سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ تعینات
گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)ڈاکٹر عمر شریف راٹھور سی ای او ہیلتھ گوجرانوالہ تعینات ۔
ڈاکٹر عمر شریف راٹھور کا شمار تجربہ کار ڈاکٹرز میں ہوتا ہے ،وہ اس سے قبل بھی مختلف سیٹوں پر اپنے فرائض سر انجام دے چکے ہیں۔ وہ سی او ہیلتھ حافظ آباد بھی رہ چکے ہیں ۔اس کے علاوہ بطور ایم ایس وزیر آباد سول ہسپتال بھی رہ چکے ہیں ،ڈیڑھ سال مدر اینڈ چائلڈ پروگرام کے کو آرڈنیٹر رہ چکے ہیں ۔